islamic urdu hadees, islamic wallpaper, urdu usefull artical ,Quran in urdu,graloo totkay, illaj, beauty tips, urdu, story,urdu beautiful site,news, ، تفرقہ واریت سے پاک ، اس سائٹ کا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہیں- اسلامی احادیث ،اسلامی طریقے سے زندگی گزارنے کے طریقے،علم و معرفت کی باتیں،دنیا اور آخرت سنواریں
Pages
God bless you ,Share this
catagaree
- achar banane ka tarika
- Allah pictures
- FAZAIL – E – DAROOD SHARIF
- Ghusal ka tareeqa
- health tip urdu
- islamic Dua
- Islamic History aur Waqiat
- islamic Tasbeh zikar
- islamic wallpapers
- la ilaha illallaha wallpaper
- makah sharif wallpaper
- Muhamad slw- salam picture
- nasehat
- people history
- puzzle and fun pictures
- Qibla Direction
- Quran in urdu
- Qurani Dua in urdu
- sabzee kai faiday
- sugar ka illaj
- urdu Aqwal - e - zareen
- urdu hadees - 2
- Urdu News Paper
- Wazifa
- weight-loss in urdu
- آج کا سوال
- آداب
- اپ کتنے زھین ھیں
- اخلاق
- ادرک سے علاج
- استغفار کرنا
- اسلام کی بنیاد
- اسلامی کلمے
- اسلامی وال پیپر
- اشفاق احمد
- اقوال زریں
- اللھ
- اللھ سے ڈرو
- اللھ سے مانگو
- اللھ کا زکر
- اللھ کا فرمان
- اللھ کی رحمت
- اللھ کے 99 نام اور ان کے فائدے
- اللھ کے وجود کی دلیل
- امیر غریب
- انسان
- ایجاد
- ایمان
- بابا بھلے شاہ
- بالوں اور جلد کی حفاظت
- بسم اللھ وال پیپر
- بہن
- بیٹی
- بیماری اور علاج
- بیوی
- پریشانیاں اور بیماریاں
- پکوان اور کھانے
- پھلوں اور سبزیوں سے علاج
- پھلوں سے علاج
- تسبح و زکر
- تکبر
- توبہ
- توکل
- جنت
- جنت حاصل کرنے کا طریقھ
- حدیث
- حرام
- حضرت ابوبکرصدیق رضی اللھ
- حضرت امام حسین رضی اللھ
- حضرت علی رضی اللھ
- حضرت عمر علیھ سلام
- حضرت محمد ﷺ
- حقوق العباد
- حکایات سعدی
- حیا
- خدمت خلق
- درود شریف
- دعا
- دل
- دنیا
- رزق
- رزق مین اضا فھ
- زنا
- زندگی
- سبزیوں کے فائدے
- سنہری باتیں
- شوھر کے حقوق
- صحبت
- صحت مند رھنے کیلے
- صدقھ
- صیحت مند رھنے کیلے ٹوٹکے
- طب نبوی ﷺ
- طلاق
- عبادت
- علامہ اقبال
- علم
- علم حکمت کی باتیں
- عمل
- عورت
- غصھ
- فری سوفٹ ویر
- فن اور دلچسپ
- قرآن
- قیامت
- کبیرہ گناہ
- کھانے پینے کی اشیاء کے فائدے
- کیا آپ جانتے ھیں
- گناہ
- گناہ سے بچنا
- گھریلو ٹوٹکے
- مال و دولت
- ماں
- ماں باپ
- محبت
- مصالاجات کے فوائد
- معاف کرنا
- معلومات
- مغفرت
- مکہ مدینہ تصاویر
- موت قبر آخرت
- مومن
- ھدایت
- ھوس و لالچ
- واصف علی واصف
- والدین کے حقوق
- ورزش
Showing posts with label Islamic History aur Waqiat. Show all posts
Showing posts with label Islamic History aur Waqiat. Show all posts
Hazrat usman-e-ghani [rah.]
ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے
بعد آیا‘ ابھی اس نے دستک نہ دی تھی کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی
آواز اس کے کانوں میں پڑی۔ وہ اپنی اہلیہ سے شکایت کررہے تھے کہ ’’چراغ کی
بتی موٹی ہے جو تیل زیادہ استعمال کرنے کا سبب بن رہی ہے۔‘‘ حاجت مند نے جو
سنا تو وہ سوچتا ہی رہ گیا کہ وہ ایسے شخص سے حاجت براری کی کیا توقع کرے‘
جو تیل کے معمول سے زیادہ خرچ پر اپنی بیوی کو سرزنش کررہا ہے۔ اس نے
ارادہ کیا کہ حاجت بیان کر دیکھوں‘ شاید میری کچھ امداد کرہی دیں۔ دستک سن
کر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ باہر آئے‘ حاجت مند نے اپنی حاجت بیان کی
اور لہجے میں زیادہ زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’ضرورت کچھ زیادہ ہی ہے‘‘
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اس شخص کا ہاتھ تھاما‘ بستی سے باہر لے گئے۔جہاں آپ کا سامانِ تجارت بڑی تعداد میں رکھا ہوا تھا فرمایا: ’’یہ سب تیری نذر ہے‘ کیا اس سے تمہاری ضرورت پوری ہوجائے گی؟‘‘ وہ شخص حیران‘ ہکا بکا دیکھتا رہ گیا چنانچہ اس نے عرض کیا: ’’حضرت یہ سب کچھ میری ضرورت سے زیادہ ہے۔‘‘ امیر المومنین نے فرمایا: ’’مجھے خوشی ہے کہ یہ تمہاری ضرورت سے کم نہیں۔‘‘ اس شخص نے کہا: ’’اے حضرت! ایک بات بتایئے‘ چراغ کی بتی قدرے موٹی ہو جانے پر آپ اپنی زوجہ محترمہ کو سرزنش کررہے تھے حالانکہ چراغ اس قدر روشنی رکھنے میں شاید صرف ایک درہم کا تیل استعمال بھی استعمال نہ ہوتا‘ وہ تو آپ کو گوارہ نہ ہوا اوریہاں ہزاروں کا سامان مجھے بلا تامل دے رہے ہیں؟‘‘ تب آپ نے فرمایا: ’’بھائی چراغ میں تیل کا زیادہ اسراف ہے اور زیادہ اسراف اللہ کو پسند نہیں اور مجھے اللہ کے حضور اپنے اعمال کی فکر رہتی ہے‘ یہاں مجھے فکرِ اعمال لاحق ہے اس لیے میں نے سرزنش کی۔ سامان تمہیں اللہ کی خوش نودی کے لیے صدقہ دیا ہے اس پر اجر کی امید ہے اور وہاں پر حساب کا خوف ہے۔‘‘!!!

Subscribe to:
Posts (Atom)